پشاور (آن لائن)ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں 13نشستوں کے لئے 26لاکھ 91ہزار 895ووٹرز کی فہرستیں مرتب کر لی ہیں جبکہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سیکورٹی پلان بھی تیار کرنا شروع کردیا ہے ۔ 13نشستوں کے لئے انتخابی شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے جاری کر دیا جائے گا ۔ 13نشستوں کے لئے 26لاکھ 91ہزار 895رائے دہندہ گان اپنی حق رائے دہی استعمال کرینگے ۔