کامونکے (نامہ نگار)قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی میاں آصف ارائیں کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین نے ملزم کوپانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم بھی سنا یا۔