لاہور(سپورٹس رپورٹر) سیکنڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں سنٹرل پنجاب اورناردرن کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔پہلے میچ میں سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخواکو6 وکٹوں سے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو بآسانی 5وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے ۔