نیویارک بیورو رپورٹ ) امریکی شہر ہیوسٹن میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والے پولیس افسر سندیپ سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں سکھوں کے ایک مقامی گردوارہ میں تقر یب کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر شمعیں روشن کی گئیں ۔ مقر رین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ امریکی اداروں میں موجود سکھ نوجوان اپنے آئین اور قانون کی خفاظت کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی گریز نہیں کرینگے ۔