لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور کنٹری اینڈ پولو کلب کے زیراہتمام سالانہ کینسر کیئر ہسپتال چیئریٹی پولو کپ 2019ء شروع ہوگیا۔ دوسری طرف لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ارجنٹائن ری پبلک پولو کپ کے پہلے میچ میں گارڈ گروپ /ڈیسکون کنسٹرکشن نے پلاٹینم ہومز کو ہرایا۔