لاہور (اپنے خبرنگارسے) پاکستان پولٹر ی ایسو سی ایشن اوریونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے باہمی اشتراک سے انٹر نیشنل پولٹر ی ایکسپو 2019 میں تین روز سے جاری پولٹری سائنس کانفرنس کی اختتامی تقریب کا انعقاد ہو ا۔ جس کی صدارت وزیر برا ئے لا ئیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیو یلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ پنجاب سردار حسنین بہا در دریشک نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیا ت میں وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا وغیرہ شامل تھے۔