لاہور(کلچرل رپورٹر) لاہور میں سجنے والا تین روزہ فیشن ویک اپنی تما م رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ۔شوبز ستاروں کی ریمپ پر واک نے فیشن ویک کو چار چاند لگادیئے ، گلوکار علی ظفر، فلک شبیر، نے میوزک کا ترکا لگا کر شو کی رنگینیوں میں اضافہ کردیا۔ اداکارہ ماورا حسین، عروا حسین، صنم جنگ، عائزہ خان، نمرا خان و دیگر نے ریمپ پر واک کی ۔ سہہ روزہ فیشن شو میں ملک کے نئے عروسی رجحانات کو یکجا کیا گیا۔شو کے اختتام پر حاضرین نے تسمینہ شیخ اور ذوالفقار شیخ کی فلم ’’سچ‘‘ کے نئے گانے اور اداکار علیزے شیخ‘ اسد زمان خان‘ عائشہ ثناء اورعظمی گیلانی سمیت دیگر لوگوں نے ریمپ کو رونق بخشی ۔ بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ گلوکار اور اداکار علی ظفر نے عمران راجپوت کے لئے ریمپ پر واک کی جبکہ عائزہ خان نے عائشہ فرید کے ملبوسات زیب تن کئے ۔ اس موقع پر سلطانہ صدیقی نے کہا کہ یہ ایک نہایت خوش آئند حقیقت ہے کہ پاکستان میں آج ایسے شاندار اور حیرت انگیز کام ہورہے ہیں جو ہمارے لئے باعث فخراور انہیں نا صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔
لاہور میں سجنے والا تین روزہ فیشن ویک اختتام پذیر
پیر 09 دسمبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں پیر 09 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں