لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو اینڈ کنٹری کلب کے زیراہتمام لاہور گیریژن پولو کلب کے ساتھ ایک دوستانمائشی میچ کھیلا ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی سابق آرمی چیف جنرل (ر) جہانگیر کرامت، میر شعیب احمد، کرنل (ر) شعیب احمد، میجر بابر محبوب، میجر حسیب منہاس، کرنل سلیم بابو،لیفٹیننٹ کرنل عمر منہاس ، تماشائیوں اور فیملیز کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔نمائشی میچ لاہور گیریژن پولو کلب نے 7-5 سے جیت لیا۔