واشنگٹن ( نیٹ نیوز) امریکی حکومت کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن ہے جس کے بعد لوگ جہاں گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں وہیں اس لاک ڈائون نے جانوروں کی موجیں کرادی ہیں۔امریکی ریاست انڈیانا میں لاک ڈاؤن کے باعث عوام جہاں گھروں میں بند ہیں، وہیں ہرن نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور سڑکوں پر نکل آیا اور خوب چہل قدمی کی۔