لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ فٹبالرز کی امداد کا فیصلہ کیا ہے ۔سیکریٹری پی ایف ایف منیزے زینلی کا کہنا ہے کہ فیفا کی ریلیف گرانٹ سے پلیئرز ریلیف فنڈ قائم کرنے کا ارادہ ہے ، فیفا سے فارورڈ پروگرام کے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت مل چکی تھی۔انہوں نے کہا کہ فیفا کی خصوصی گرانٹ منظور ہوگئی، اس گرانٹ سے پلیئرز ریلیف کریں گے ، پانچ لاکھ ڈالرز خواتین فٹبال کیلئے ملیں گے ۔منیزے زینلی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی امداد کے طریقہ کار پر نارملائزیشن کمیٹی کام کررہی ہے ۔پی ایف ایف سیکریٹری جنرل نے کہا کہ خواہش ہے جب تک ہوں، فٹبال کی بہتری کیلئے کام کروں، ساف کے اجلاس میں بطور واحد خاتون شرکت کرنا اعزاز کی بات ہے ۔
لاک ڈائون:پی ایف ایف کا متاثرہ فٹبالرز کی امداد کا فیصلہ
بدھ 01 جولائی 2020ء
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ فٹبالرز کی امداد کا فیصلہ کیا ہے ۔سیکریٹری پی ایف ایف منیزے زینلی کا کہنا ہے کہ فیفا کی ریلیف گرانٹ سے پلیئرز ریلیف فنڈ قائم کرنے کا ارادہ ہے ، فیفا سے فارورڈ پروگرام کے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت مل چکی تھی۔انہوں نے کہا کہ فیفا کی خصوصی گرانٹ منظور ہوگئی، اس گرانٹ سے پلیئرز ریلیف کریں گے ، پانچ لاکھ ڈالرز خواتین فٹبال کیلئے ملیں گے ۔منیزے زینلی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی امداد کے طریقہ کار پر نارملائزیشن کمیٹی کام کررہی ہے ۔پی ایف ایف سیکریٹری جنرل نے کہا کہ خواہش ہے جب تک ہوں، فٹبال کی بہتری کیلئے کام کروں، ساف کے اجلاس میں بطور واحد خاتون شرکت کرنا اعزاز کی بات ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 01 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں