بیروت( اے ایف پی) تجزیہ کاروں نے لبنان پر ڈگمگاتی معیشت کو سہار ادینے کے لیے اصلاحات متعارف کر انے پر زور دیا ہے ۔ تجزیہ کاروں نے یہ بات لبنان کی کریڈٹ ریٹنگ کم ہونے پر کہی ہے ۔ واضح رہے کہ جمعہ کو فچ نے لبنان کی کریڈٹ ریٹنگ ’’ سی سی سی‘‘کردی تھی جبکہ ایس اینڈ پی نے کریڈٹ ریٹنگ منفی بی کردی تھی۔