میلبورن(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق سپنر بریڈ ہوگ نے اپنے ٹویٹ میں 16 سالہ پاکستانی فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ٹور میچ کے آخری روز نسیم شاہ کی بائولنگ قابل دید تھی اور انہیں گابا میں کھیلے جانیوالے پہلے ٹیسٹ میں نسیم شاہ کو دوبارہ ایکشن میں دیکھنے کا بے صبری سے انتظار ہے ۔