لا ہو ر (میا ں رؤف )آ ئی جی پنجا ب کے حکم پر" شو ٹر "اوراجر تی قا تلو ں کی گرفتاریو ں کیلئے پنجا ب بھر میں گر ینڈ آ پر یشن شروع کیا گیا، دوران آپریشن پولیس نے ایک اپنے ہی اہلکار کو قتل کرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا، اہلکا نے اپنے ما مو ں کو قتل کرانے کیلئے شو ٹرز کو دو لا کھ روپے "سپا ری" دی تھی ، ذرا ئع کے مطا بق دوما ہ قبل ہر بنس پو رہ کے علا قہ میں ایک شخص صا بر کو قتل کیا گیا تھا اس اندھی ہلا کت کا سر اغ نہیں لگ سکا تھا ، مد عی پا رٹی نے تفتیش سی آ ئی اے کو سپرد کی درخواست سی سی پی او لا ہو ر کو دی تھی ، سی آ ئی اے پو لیس نے گذشتہ روز دو اجرتی قا تلو ں با بر اور عا رف کو گرفتار کیا تو دوران تفتیش ان سے پسٹل برآمد کیا گیا ، انہو ں نے انکشا ف کیا کہ انہیں اس قتل کیلئے دو لا کھ روپے سپا ری دی گئی تھی اور یہ سپا ری تھا نہ ہر بنس پو رہ کے محررملک کا شف نے دی تھی ، پولیس ذرا ئع کے مطا بق کاشف نے مبینہ طو ر پر اپنے ما مو ں صابر کو دیر ینہ عدا وت کی بنا پر قتل کرانے کیلئے اجرتی قا تلو ں کو سپاری دی تھی ۔