لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب انٹر ڈویژن گرلز تائیکوانڈو چمپئن شپ2019 فیصل آبا د نے جیت لی۔فاتح ٹیم نے 55 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کی جبکہ لاہوڈویژن نے 54 پوائنٹس حاصل کرکے دوسری پوزیشن پر قبضہ کیا۔