اسلام آباد (92 نیوزرپورٹ)پی ٹی آئی کیخلاف مبینہ فارن فنڈنگ کے معاملے پرالیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو سکروٹنی کمیٹی کاحصہ بننے کا آخری موقع دیاتھا،پی ٹی آئی سکروٹنی کمیٹی کا حصہ نہ بنی توکمیٹی دستیاب شواہدپررپورٹ فائنل کریگی۔