لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار وکلاء کو مزید دلائل کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔جسٹس مامون رشید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔