لاہور (کلچرل رپورٹر ) گلوکار و اداکار علی ظفر کا کہنا ہے ہم نے لاک ڈاؤن کے نام پر 3 ماہ ضائع کیے ۔گلو کار نے حال ہی میں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیاہم نے 3 مہینے لاک ڈاؤن، سمارٹ لاک ڈاؤن، سلیکٹڈ لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن کیا ہے ، تم لاک ڈاؤن ، کوئی لاک ڈاون نہیں کرکے ضائع کر دیئے ۔