لاہور(کلچرل رپورٹر )معروف اداکارہ ریمااور شا ن کوشوبز انڈسٹری میں تیس سال ہو گئے ۔ ریما نے 1990میں اداکارہ شان کے ساتھ ہدایتکا رجاوید فاضل کی فلم ’’ بلندی ‘‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔یہ اداکارہ شان کی بھی پہلی فلم تھی۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد دونوں فلم انڈسٹری کے سپر سٹار اداکار بن گئے ۔