لاہور(سپورٹس رپورٹر) 17ویں محمد صدیق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ماڈل ٹاؤن کلب نے مضبوط حریف سٹیگ کلب کو74 رنز سے شکست دے دی۔اظہر علی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ماڈل ٹاؤن گراؤنڈ پرپاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے 64 رنز اور تین وکٹیں حاصل کیں۔