لندن(سپورٹس ڈیسک)معروف انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے کھلاڑیوں کو سڑک پر کھڑے ہو کر آٹو گراف دینے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے ۔برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کلب کی جانب سے ٹریننگ گراونڈز کے داخلی دروازوں پر کھڑے ہوکر یا چلتے ہوئے کھلاڑیوں کو آٹو گراف دینے سے منع کیا گیا ہے