لاہور( کلچرل رپورٹر) اداکارہ مایا علی کا سوشل میڈیا پر نیا برائیڈل شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جسے صارفین بہت پسند کررہے ہیں۔انسٹاگرام پر اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ شیئر کیاجس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ، مایا علی نے اپنی ایک خوبصورت تصویر پر ایک شعر بھی لکھا اور کہا کہ ' اوّل اوّل کی دوستی ہے ابھی ۔۔۔ اِک غزل ہے کہ ہو رہی ہے ابھی ۔