نیویارک( شوبزڈیسک) ہالی ووڈ اداکار سلویسٹر سٹالون کا مشہورِ زمانہ کردار جان ریمبو کئی دہائیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی دِلوں پر راج کر رہا ہے تاہم اب مداحوں کے لئے خوشخبری ہے کہ ریمبو فلم سیریز کی پانچویں فلم ریمبو 5لاسٹ بلڈ کا نیایلر جاری کردیا گیا ہے ۔ایڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں سلویسٹر سٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گرہو رہے ہیں ۔