لاہور( شوبز ڈیسک) خوبرو اداکارہ ثناء جاویدنے کہا ہے کہ محنت اور لگن کے بل بوتے پر ہر روزکامیابی کی سیڑھی چڑھ رہی ہوں ،اپنے کام کے ذریعے الگ اور منفرد پہچان بنانامیرا مشن ہے اور اس جانب کامیابی سے پیشرفت جاری ہے ۔ ایک انٹرویو میں ثناء جاوید نے کہا کہ کسی شعبے میں ایک ہی وقت میں ہزاروں لوگ کام کر رہے ہوتے ہیں لیکن کامیاب وہی ہوتے ہیں جو نیک نیتی سے محنت کی راہ پر چلتے ہیں اور ایک دن آتا ہے کہ وہ کامیابی کی منزل نہیں بلکہ منازل طے کرتے ہیں ۔ میں بھی انہی لوگوں کی فہرست میں شامل ہوں اور ہر روز کامیابی کی سیڑھی چڑھ رہی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں بہترین اداکاری کے ذریعے اپنی الگ اور منفردپہچان بنانا چاہتی ہوں ، ویسے شوبزکی دنیا میں حاسدین کی تعداد بہت زیادہ ہے لیکن میں اس مرض میں مبتلا ہوں اور نہ کسی کا برا سوچتی ہوں بلکہ ہر کسی کیلئے دعا گو اور ا ن کی بھلائی چاہتی ہوں۔
محنت سے کامیابی کی سیڑھی چڑھ رہی ہوں : ثناء جاوید
پیر 07 اکتوبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 07 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں