لاہور(سٹاف رپورٹر)تحریک پاکستان کے رہنما بانی سنی کانفرنس بنارس ابو الحامدالشاہ سید محمدکی یاد میں حلقہ اشرفیہ پاکستان کے زیر اہتمام27ویں سالانہ محدث اعظم ہند کچھوچھوی کانفرنس 16اکتوبر کو دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں 11بجے دن سے شام5تک منعقدہوگی جس کی صدارت پیر سید محی الدین محمداشرف الجیلانی کریں گے ۔ کانفرنس سے ناظم اعلیٰ درالعلوم جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی‘ صدرنعیمین ایسوسی ایشن پروفیسر ڈاکٹرمفتی حسیب قادری ‘ مفتی خلیل احمدقادری‘پیر سید زین العابدین شاہ ‘مولانا منشاء تابش اشرفی‘ مولانا یاسین نعیمی اشرفی‘حافظ نصیر احمد اشرفی سمیت ملک کے جید علماء کرام ومذہبی قائدین خطاب کریں گے ۔
محدث اعظم ہند کچھوچھوی کانفرنس 16اکتوبر کو ہوگی
پیر 14 اکتوبر 2019ء
لاہور(سٹاف رپورٹر)تحریک پاکستان کے رہنما بانی سنی کانفرنس بنارس ابو الحامدالشاہ سید محمدکی یاد میں حلقہ اشرفیہ پاکستان کے زیر اہتمام27ویں سالانہ محدث اعظم ہند کچھوچھوی کانفرنس 16اکتوبر کو دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں 11بجے دن سے شام5تک منعقدہوگی جس کی صدارت پیر سید محی الدین محمداشرف الجیلانی کریں گے ۔ کانفرنس سے ناظم اعلیٰ درالعلوم جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی‘ صدرنعیمین ایسوسی ایشن پروفیسر ڈاکٹرمفتی حسیب قادری ‘ مفتی خلیل احمدقادری‘پیر سید زین العابدین شاہ ‘مولانا منشاء تابش اشرفی‘ مولانا یاسین نعیمی اشرفی‘حافظ نصیر احمد اشرفی سمیت ملک کے جید علماء کرام ومذہبی قائدین خطاب کریں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 14 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں