ہری پور (این این آئی)خڑقمر حملہ کیس میں گرفتار اراکین اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو ضمانت منظور ہونے کے بعد ہری پور جیل سے رہا کردیا گیا۔ علی وزیر اور محسن داوڑ کا ان کی جماعت کے کارکنان نے استقبال کیا اور پھر انہیں لے کر پشاور چلے گئے ۔