اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، خبر نگار خصوصی ،خصوصی نیوز رپورٹر)وزارت داخلہ نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ایم این اے محسن داوڑ اور علی وزیرکوافغان صدراشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایک مرتبہ کابل جانے کی اجازت دے دی گئی ہے ، ان کا نام خاڑکمر واقعہ کے بعد سے ای سی ایل میں شامل تھا۔قبل ازیں شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان سے منتخب ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کابل جانے سے روک دیا تھا۔
وزیر اعظم کی ہدایت پر محسن داوڑ،علی وزیرکو کابل جانے کی اجازت دیدی:وزارت داخلہ
پیر 09 مارچ 2020ء
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، خبر نگار خصوصی ،خصوصی نیوز رپورٹر)وزارت داخلہ نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ایم این اے محسن داوڑ اور علی وزیرکوافغان صدراشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایک مرتبہ کابل جانے کی اجازت دے دی گئی ہے ، ان کا نام خاڑکمر واقعہ کے بعد سے ای سی ایل میں شامل تھا۔قبل ازیں شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان سے منتخب ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کو ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کابل جانے سے روک دیا تھا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 09 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں