کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک )ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد نے وزیر اعظم عمران خان کو ایکس 70پروٹون گاڑی بھیج دی۔وزیر اعظم کی طرف سے مشیر تجارت عبد الرزاق دائود گاڑی وصول کرینگے ۔ملائیشین ہائی کمیشن میں پیر کو تقریب ہوگی۔مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان میں پروٹون گاڑی گفٹ کرنے اور پاکستان میں پلانٹ لگانے کا اعلان کیا تھا۔