لاہور(سپیشل رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس راوی روڈاور قائد اعظم انڈسٹریل ایریا نے دوران واردات قتل، ڈکیتی اور شہریوں کو زخمی کرنے والے 3 خطرناک اشتہاری گرفتار کر لیے ۔ ملزمان میں محمد اشرف، عمیر عرف وسیم اورمحمد وقار شامل ہیں۔