لاہور(اپنے رپورٹر سے )پی ایچ اے نے مسلم ٹاؤن موڑ کے مقام پر ہارٹی کلچر وال کی تیاری کا کام مکمل کر لیا۔ سڑک پر دو سو میٹر طویل دیوار پر مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے ہیں ۔