فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کے ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کی تشکیل کے لئے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے تمام ریجنل کوچز کا مشاورتی اجلاس آج فیصل آباد میں طلب کرلیا۔ اجلاس صبح دس بجے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ جس میں دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیم کے چناؤ کیلئے مشاورت کی جائے گی ۔