لاہور( سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل فائیو میں گزشتہ روز بچوں کے کینسر کے مرض سے آگاہی کا دن منایا گیا، اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق، شاہد آفریدی اورغیرملکی کھلاڑی کولن منرو نے کینسر میں مبتلا ایک بچے کو ٹیم شرٹس کاتحفہ دیا۔