قاہرہ(نیٹ نیوز)مصر میں جنگجوئوں کے چیک پوسٹ پر حملے اور جھڑپ میں ایک اہلکار سمیت 2ہلاک ہوگئے ،جزیرہ نما سینائی میں جوابی کارروائی میں متعدد جنگجو زخمی ہوئے ،ذمہ کسی نے قبول نہیں کی۔مصری حکام نے بتایا ہے کہ جزیرہ نما سینائی میں ایک حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ صبح جنگجوؤں نے رفح نامی شہر میں قائم ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ پر حملہ کر دیا۔ اس کارروائی میں دو دیگر پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ تینوں اہلکار جبری طور پر بھرتی کیے گئے تھے ۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک جنگجو ہلاک ہوا جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے ۔ فوری طور پر اس حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے ۔
مصر:جنگجوئوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،جھڑپ، اہلکار سمیت 2ہلاک
پیر 09 دسمبر 2019ء
قاہرہ(نیٹ نیوز)مصر میں جنگجوئوں کے چیک پوسٹ پر حملے اور جھڑپ میں ایک اہلکار سمیت 2ہلاک ہوگئے ،جزیرہ نما سینائی میں جوابی کارروائی میں متعدد جنگجو زخمی ہوئے ،ذمہ کسی نے قبول نہیں کی۔مصری حکام نے بتایا ہے کہ جزیرہ نما سینائی میں ایک حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے ۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ صبح جنگجوؤں نے رفح نامی شہر میں قائم ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ پر حملہ کر دیا۔ اس کارروائی میں دو دیگر پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ تینوں اہلکار جبری طور پر بھرتی کیے گئے تھے ۔ پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک جنگجو ہلاک ہوا جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے ۔ فوری طور پر اس حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 09 دسمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں