لاہور( کلچرل رپورٹر )معروف لیجنڈ گلوکار اﷲ دتا لونے والا اور انکے صاحبزادے ورسٹائل گلوکار ندیم عباس لونے والے کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا ،،شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت ، تریسٹھ پونڈ کا کیک کاٹا گیا ،گلوکار استاد غلام علی خان نے خصوصی شرکت کی ،ان کا کہنا تھا کہ آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ؐ کا میلاد منانا ہم سب پر لازم ہے۔