لاہور(سپیشل رپورٹر)مغلپورہ پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ مغلپورہ پولیس نے زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم ضمیر کو گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے 10 لیٹر کچی دیسی شراب برآمدکرلی۔منشیات فروش ضیاء الرحمٰن کے قبضہ سے 1 کلو سے زائد چرس برآمدکی گئی جبکہمنشیات فروش شوکت خان کے قبضہ سے بھی 1 کلو سے زائد چرس برآمدہوئی ہے ۔