لاہور(سپیشل رپورٹر)وحدت کالونی تھانہ میں پرائیویٹ آدمیوں کے ساتھ مل کر شہری کو اغواء کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔مقدمہ شہری منظور حسین کے بیان پر درج کیا گیا ہے ۔مقدمہ مدعی ٹھیکیدار منظور حسین کے مطابق ملزمان ہیڈ کانسٹیبل ارشد عرف جی تھری، حمزہ بٹ ، ملک نصیر ، رائے خالد سمیت دیگر نامعلوم ملزمان نے اسے 26اپریل کو اغواء کیا ۔