اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے ملاقاتیں پہلے ہو چکی تھیں آل پارٹیز کانفرنس بعد میں ہوئی۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ن لیگ کے نمائندے ملاقاتوں سے متعلق اپنا موقف پیش کر چکے ہیں، سیاست ‘‘ڈے ٹو ڈے افئیر ‘‘ ہے ۔