ملتان(سٹاف رپورٹر، خبر نگار)معروف بلڈر محمد علی اکرم چودھری کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز ڈی ایچ اے کے میرج کلب میں ہوئی جس میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور ، چیئرمین 92 نیوز گروپ میاں محمد حنیف ، سی ای او میاں محمد رشید،ایڈیٹر انچیف روزنامہ 92 نیوز حیدر امین ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ، معروف صنعتکار میاں شفیق احمد، میاں بلال احمد ، میاں محمد آصف ، میاں طیب ، صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک ، سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام ، سینیٹر رانا محمود الحسن ، جاوید علی شاہ ، سینئر سیاستدان سید احمد مجتبیٰ گیلانی ، احمد حسین ڈیہڑ ، جاوید محمود بھٹی، سید علی حیدر گیلانی ، سید علی موسی گیلانی،شیخ طارق رشید ،آصف رجوانہ ،سابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر،ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی افضل شیخ، ڈاکٹر جاوید صدیقی، ایم این اے عامر ڈوگر،ڈی آئی جی آغا یوسف ، ایس ایس پی آپریشنز ملتان کاشف اسلم ، ڈی ایس پی نصر اﷲ وڑائچ ، سینئر صحافیوں میاں عبدالغفار ، شاکر حسین شاکر ، شکیل انجم ، اکمل وینس،قاری عبدالغفار نقشبندی،میاں فراز ، محمد شبیر بھٹہ، علامہ شفیق اﷲ بدری ، محسن شاہین ، فہیم خان ، مہر ارشاد سیال ، عبدالوحید کمبوہ، شاہد محمود خان ، اظہر بلوچ ، امیر اﷲ شیخ ، ادریس بٹ ، ملک خانی سمیت معروف صنعتکاروں ، سیاسی،سماجی،مذہبی رہنماؤں ، صحافیوں ، پولیس افسران اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ واضح رہے معروف صنعتکار میاںشفیق احمد کی صاحبزادی خدیجہ شفیق کی شادی معروف بلڈر محمد علی اکرم چودھری کے ساتھ گزشتہ روز انجام پائی تھی۔