لاہور(سپیشل رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن(ر) مستنصر فیروزنے کہا ہے کہ لاہور کو امن و آشتی کا گہوارہ اور آنے والی نسلوں کیلئے محفوظ بنانے میں تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کا اہم کردار ہے ۔ ہر قسم کے ذاتی ، گروہی، مذہبی اور سیاسی اختلافات پسِ پشت ڈال کر ملکی سلامتی کیلئے ہمیں متحد ہوکر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا ہوگاانہوں نے یہ بات پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں رمضان کی آمد کے پیش نظر ضلعی امن کمیٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ ایس پی سکیورٹی لاہور فیصل شہزاد نے کہا کہ ہر قسم کے ناگہانی حالات اور ہنگامی صورتحال سمیت عام حالات میں بھی ان کے دروازے ہمیشہ علمائے کرام کی رہنمائی اور سہولت کیلئے کھلے ہیں۔
ملکی سلامتی کیلئے متحد ہوکر دشمن کے عزائم ناکام بنانا ہونگے ،مستنصر فیروز
منگل 23 اپریل 2019ء
لاہور(سپیشل رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن(ر) مستنصر فیروزنے کہا ہے کہ لاہور کو امن و آشتی کا گہوارہ اور آنے والی نسلوں کیلئے محفوظ بنانے میں تمام مسالک سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کا اہم کردار ہے ۔ ہر قسم کے ذاتی ، گروہی، مذہبی اور سیاسی اختلافات پسِ پشت ڈال کر ملکی سلامتی کیلئے ہمیں متحد ہوکر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانا ہوگاانہوں نے یہ بات پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں رمضان کی آمد کے پیش نظر ضلعی امن کمیٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ ایس پی سکیورٹی لاہور فیصل شہزاد نے کہا کہ ہر قسم کے ناگہانی حالات اور ہنگامی صورتحال سمیت عام حالات میں بھی ان کے دروازے ہمیشہ علمائے کرام کی رہنمائی اور سہولت کیلئے کھلے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 23 اپریل 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں