لاہور (کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون میں شراب فروش گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزم عارف مسیح کے قبضہ سے 60 بوتلیں شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔