زیورخ (سپورٹس ڈیسک)فٹبال کوچنگ میں عالمی شہرت رکھنے والے نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل)کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے امریکہ کے ایک اعلی سول ایوارڈ کو صدر ٹرمپ کے ہاتھوں لینے سے انکار کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے ہیڈ کوچ بل بلیچک نے کہا کہ کیپیٹل ہِل پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے پر احتجاجا ایوارڈ نہیں لوں گا۔