لندن (ویب ڈیسک) آج تک ایسی رغبت اور شوق سے مگرمچھ کو جانوروں کا شکار کرتے اور گوشت کھاتے تو آپ نے دیکھا ہو گا لیکن اس انداز میں تربوز کھاتے ہوئے مگر مچھ کو شاید پہلی بار دیکھا ہے۔جی ہاں یہ دہشت ناک اور خوفناک جانور تربوز کھانے کا اس قدر شوقین ہے کہ ایک ہی نوالے میں پورا تربوز ہڑپ کر جاتا ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے تربوز کو درجنوں ٹکڑوں میں تقسیم کر کے مزے سے کھاتے اس مگر مچھ کی ویڈیو مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔
مگرمچھ نے ایک نوالے میں پورا تربوز ہڑپ کر ڈالا
اتوار 18 اگست 2019ء
لندن (ویب ڈیسک) آج تک ایسی رغبت اور شوق سے مگرمچھ کو جانوروں کا شکار کرتے اور گوشت کھاتے تو آپ نے دیکھا ہو گا لیکن اس انداز میں تربوز کھاتے ہوئے مگر مچھ کو شاید پہلی بار دیکھا ہے۔جی ہاں یہ دہشت ناک اور خوفناک جانور تربوز کھانے کا اس قدر شوقین ہے کہ ایک ہی نوالے میں پورا تربوز ہڑپ کر جاتا ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے تربوز کو درجنوں ٹکڑوں میں تقسیم کر کے مزے سے کھاتے اس مگر مچھ کی ویڈیو مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 18 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں