اہور(وقائع نگار)صوبائی وزیر صنعت و تجارت و اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے ۔پارٹی کارکنوں،عزیزو اقارب اور دوست احباب نے ایئر پورٹ پر ان کا پر تپاک استقبال کیا۔ صوبائی وزیر نے فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران پاکستان کی ترقی اور خوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کیں