لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ میرا نے شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا عروسی ملبوسات کے لئے میرا کی ماڈلنگ انہوں نے معروف فیشن فوٹوگرافر عظیم ثانی سے اپنا شوٹ کروایا جبکہ ان کا میک شعیب نے کیا برائیڈل شوٹ کے دوران بھارتی فلم پاکیزہ کے گیت پر میرا کا منفرد انداز فوٹو شوٹ کے دوران 1972 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم کے گانے پر میرا کی ادائوں کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جانے لگا میرا نے بھارتی اداکارہ مینا کماری کے انداز کو بڑی خوبصورتی سے کاپی کیا۔