لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ میرا کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے جس کے بعد صارفین ایک بار پھر ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئے ہیں۔میرا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ایسی بولڈ تصویر پوسٹ کی جس میں بیڈ روم میں موجود ہیں اور ان کے قریب پی کیک ،سرخ گلاب اور کافی کا کپ موجود ہے جب کہ میرا دوسری طرف منہ کرکے لیٹی ہوئی ہے ۔سوشل میڈیا صارفین نے اس تصویر کے پوسٹ ہوتے ہی میرا کے بارے میں انتہائی سخت الفاظ میں تبصرے کئے ہیں۔ایک خاتون نے لکھا کہ "آنٹی ساتھ کون تھا یہ بھیء بتادی دیتی’’ ایک اور صارف نے لکھا کہ ایک اور کپتان کی تلاش۔