لاہور (سپورٹس رپورٹر) سوامی نگر سپورٹس کلب نے مجید میموریل کرکٹ لیگ کے نام سے دوروزہ میچوں پر مشتمل ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کر دیا،اس ایونٹ میں لاہور کی 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔