لاہور(سپیشل رپورٹر) ایس پی کینٹ ڈویژن صفدر رضا کاظمی کی زیرِنگرانی کینٹ ڈویژن پولیس کی کارروائی ، گذشتہ ہفتہ کے دوران مختلف جرائم میں ملو ث77ملزمان گرفتار ۔8ملزموں سے 05پسٹلز، 03 رائفلزاورگولیاں برآمدکی گئیں۔11 منشیات فروشوں کے قبضہ سے 02کلوگرام چرس،120گرام ہیروئن اور27 لیٹرشراب برآمد کی گئی۔