نئی دہلی( آن لائن ) بھارت میں ایک ٹر الر اور بس میں ٹکرائو کے باعث 13 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے ۔ حادثہ ریاست مہاراشٹر کے علاقے نیمگل میں پیش آیا ۔ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔