ماسکو(آن لائن)روس نے کہا ہے کہ تہران کی جانب سے گزشتہ ہفتے مارگرایا جانیوالا امریکی ڈرون ایرانی فضائی حدود میں تھا ۔ روس کی قومی سلامتی کے سربراہ نیکولائی پیڈروشیف نے صحافیوں کی گفتگوکا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مجھے روسی فیڈریشن کی وزارت دفاع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ یہ ڈرون ایرانی فضائی حدود میں تھا۔