جکار تہ (آن لائن) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 درجے ریکارڈ کی گئی ۔جبکہ زلزلے کا مرکز 3.57 جنوبی ارض بلد اور 128.26 درجے مشرقی طول بلد میں دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔