ہونان(ویب ڈیسک)یوں تودنیا میں ایسے قدرتی نظاروں کی کمی نہیں جن کی دلکشی اور خوبصورتی آنکھوں کو سحر انگیز کر دیتی ہے۔تاہم چین میں ایک ایسا حیرت انگیز نظارہ دیکھنے کو ملا جس نے لوگوں کے ہوش اْڑا دئیے۔قدرتی حسن سے مالا مال چین کے صوبے ہونان کے شہر ژانگ جیاجی کی تیانزی نامی پہاڑی وادی کو آسمان پر اْڑتے بادلوں نے اپنے گھیرے میں لے لیا، جبکہ پہاڑوں کے اوپر سے بادل اس انداز میں تیرتے دکھائی دیئے جیسے کوئی آبشار بہہ رہی ہو۔
چین: بادلوں نے پہاڑوں کو حصار میں لے لیا،آبشار کا منظر
اتوار 17 مئی 2020ء
ہونان(ویب ڈیسک)یوں تودنیا میں ایسے قدرتی نظاروں کی کمی نہیں جن کی دلکشی اور خوبصورتی آنکھوں کو سحر انگیز کر دیتی ہے۔تاہم چین میں ایک ایسا حیرت انگیز نظارہ دیکھنے کو ملا جس نے لوگوں کے ہوش اْڑا دئیے۔قدرتی حسن سے مالا مال چین کے صوبے ہونان کے شہر ژانگ جیاجی کی تیانزی نامی پہاڑی وادی کو آسمان پر اْڑتے بادلوں نے اپنے گھیرے میں لے لیا، جبکہ پہاڑوں کے اوپر سے بادل اس انداز میں تیرتے دکھائی دیئے جیسے کوئی آبشار بہہ رہی ہو۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 17 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں